فهرس الكتاب

الصفحة 1247 من 6348

پھر حرمت والے مہینوں (1) کے گزرتے ہی مشرکوں کو جہاں پاؤ قتل کرو (2) انہیں گرفتار کرو (3) ان کا محاصرہ کرو اور ان کی تاک میں ہر گھاٹی میں جا بیٹھو (4) ہاں اگر وہ توبہ کرلیں اور نماز کے پابند ہوجائیں اور زکوٰۃ ادا کرنے لگیں تو تم ان کی راہیں چھوڑ دو (5) یقینًا اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت