کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
تم بہانے نہ بناؤ یقینًا تم اپنے ایمان کے بعد بے ایمان ہوگئے (1) اگر ہم تم میں سے کچھ لوگوں سے درگزر بھی کرلیں (2) تو کچھ لوگوں کو ان کے جرم کی سنگین سزا بھی دیں گے (3)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.