فهرس الكتاب

الصفحة 1393 من 6348

اور جب ہم لوگوں کو اس امر کے بعد کہ ان پر کوئی مصیبت پڑچکی ہو کسی نعمت کا مزہ چکھا دیتے ہیں (1) تو وہ تو فورًا ہی ہماری آیتوں کے بارے میں چالیں چلنے لگتے ہیں (2) آپ کہہ دیجئے کہ اللہ چال چلنے میں تم سے زیادہ تیز ہے (3) بالیقین ہمارے فرشتے تمہاری سب چالوں کو لکھ رہے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت