فهرس الكتاب

الصفحة 1528 من 6348

اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے نوح یقینًا وہ تیرے گھرانے سے نہیں ہے (1) اس کے کام بالکل ہی ناشائستہ ہیں (2) تجھے ہرگز وہ چیز نہ مانگنی چاہیے جس کا تجھے مطلقا علم نہ ہو (3) میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ تو جاہلوں میں سے اپنا شمار کرانے سے باز رہے (4) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت