کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
یقینًا ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب دی۔ پھر اس میں اختلاف کیا گیا، (1) اگر پہلے ہی آپ کے رب کی بات صادر نہ ہوگئی ہوتی تو یقینًا ان کا فیصلہ کردیا جاتا (2) انھیں تو اس میں سخت شبہ ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.