فهرس الكتاب

الصفحة 1784 من 6348

جب اور کام کا فیصلہ کردیا جائے گا شیطان (1) کہے گا کہ اللہ نے تمہیں سچا وعدہ دیا تھا اور میں نے تم سے جو وعدے کئے تھے ان کے خلاف کیا (2) میرا تو تم پر کوئی دباؤ تو تھا نہیں (3) ہاں میں نے تمہیں پکارا اور تم نے میری مان لی، (4) پس تم مجھے الزام نہ لگاؤ بلکہ خود اپنے آپ کو ملامت کرو (4) نہ میں تمہارا فریاد رس اور نہ تم میری فریاد کو پہنچنے والے (5) میں تو سرے سے مانتا ہی نہیں کہ تم مجھے اس سے پہلے اللہ کا شریک مانتے رہے (6) یقینًا ظالموں کے لئے دردناک عذاب ہے (7) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت