کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
ہر جاندار موت کا مزہ چکھنے والا ہے۔ ہم بطریق امتحان تم میں سے ہر ایک کو برائی بھلائی میں مبتلا کرتے ہیں (1) اور تم سب ہماری طرف لوٹائے جاؤ گے (2) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.