کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اور وہ پاک دامن بی بی جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی ہم نے اس کے اندر اپنی روح پھونک دی اور خود انھیں اور ان کے لڑکے کو تمام جہان کے لئے نشانی بنا دیا (1)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.