فهرس الكتاب

الصفحة 2640 من 6348

جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے روکنے لگے اور اس حرمت والی مسجد سے (1) بھی جسے ہم نے تمام لوگوں کے لئے مساوی کردیا ہے وہیں کے رہنے والے ہوں یا باہر کے ہوں (2) جو بھی ظلم کے ساتھ وہاں دین حق سے پھر جانے کا ارادہ کرے (3) ہم اسے دردناک عذاب چکھائیں گے (4) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت