فهرس الكتاب

الصفحة 2645 من 6348

یہ جو کوئی اللہ کی حرمتوں (1) کی تعظیم کرے اس کے اپنے لئے اس کے رب کے پاس بہتری ہے۔ اور تمہارے لئے چوپائے جانور حلال کردیئے گئے بجز ان کے جو تمہارے سامنے (2) بیان کئے گئے ہیں پس تمہیں بتوں کی گندگی سے بچتے رہنا چاہیے (3) اور جھوٹی بات سے بھی پرہیز کرنا چاہیے (4) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت