کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جن لوگوں نے راہ خدا میں ترک وطن کیا پھر وہ شہید کردیئے گئے یا اپنی موت مر گئے (1) اللہ تعالیٰ انھیں بہترین رزق عطا فرمائے گا (2) بیشک اللہ تعالیٰ روزی دینے والوں میں سب سے بہتر ہے (3) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.