کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
قارون تھا تو قوم موسیٰ سے، لیکن ان پر ظلم کرنے لگا (1) ہم نے اسے (اس قدر) خزانے دے رکھے تھے کہ کئی کئی طاقتور لوگ بمشکل اس کی کنجیاں اٹھا سکتے تھے (2) ایک بار اس کی قوم نے کہا کہ اتر امت (3) اللہ تعالیٰ اترانے والوں سے محبت نہیں رکھتا (4) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.