کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
جو کتاب آپ کی طرف وحی کی گئی ہے اسے پڑھئے (1) اور نماز قائم کریں (2) یقینًا نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے (3) بیشک اللہ کا ذکر بڑی چیز ہے جو کچھ تم کر رہے ہو اس سے اللہ خبردار ہے (4)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.