کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اور بہت سے جانور (1) ہیں جو اپنی روزی اٹھائے نہیں پھرتے (2) ان سب کو اور تمہیں بھی اللہ تعالیٰ ہی روزی دیتا ہے (3) وہ بڑا ہی سننے والا ہے (4) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.