کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اور دنیا کی یہ زندگانی تو محض کھیل تماشا ہے (1) البتہ آخرت کے گھر کی زندگی حقیقی زندگی ہے (2) کاش! یہ جانتے ہوتے (3)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.