فهرس الكتاب

الصفحة 3656 من 6348

ہم نے ان کے اور ان بستیوں کے درمیان جن میں ہم نے برکت دے رکھی تھی چند بستیاں اور (آباد) رکھی تھیں جو سر راہ ظاہر تھیں (1) اور ان میں چلنے کی منزلیں مقرر تھیں (2) ان میں راتوں اور دنوں کو بھی امن و امان چلتے پھرتے رہو۔ (3)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت