فهرس الكتاب

الصفحة 3725 من 6348

پھر ہم نے ان لوگوں کو (اس) کتاب (1) کا وارث بنایا جن کو ہم نے اپنے بندوں میں پسند فرمایا۔ پھر بعضے تو ان میں اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے ہیں (2) اور بعضے ان میں متوسط درجے کے ہیں (3) اور بعضے ان میں اللہ کی توفیق سے نیکیوں میں ترقی کئے چلے جاتے ہیں (4) یہ بڑا فضل ہے (5) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت