کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
پس اے نبی! تو صبر کر اللہ کا وعدہ بلا شک (وشبہ) سچا ہی ہے تو اپنے گناہ کی (1) معافی مانگتا رہ (1) اور صبح شام (2) اپنے پروردگار کی تسبیح اور حمد بیان کرتا رہ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.