فهرس الكتاب

الصفحة 4670 من 6348

اے ایمان والو! مرد دوسرے مردوں کا مذاق نہ اڑائیں ممکن ہے کہ یہ ان سے بہتر ہوں (1) اور نہ عورتیں عورتوں کا مذاق اڑائیں ممکن ہے کہ یہ ان سے بہتر ہوں اور آپس میں ایک دوسرے کو عیب نہ لگاؤ (2) اور نہ کسی کو برے لقب دو (3) ایمان کے بعد فسق برا نام ہے، (4) اور جو توبہ نہ کریں وہی ظالم لوگ ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت