کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
وہ کشتی ان لوگوں کو لئے چلی جارہی [48] تھی جبکہ ایک ایک موج پہاڑ کی طرح اٹھ رہی تھی۔ اس حال میں نوح نے اپنے بیٹے کو پکارا جبکہ وہ ایک کنارے پر (کھڑا) تھا: ''بیٹا! ہمارے ساتھ کشتی میں سوار ہوجا اور کافروں کا ساتھ نہ دے''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.