فهرس الكتاب

الصفحة 1951 من 6348

ہم نے ہر امت میں ایک رسول بھیجا (جو انھیں یہی کہتا تھا) کہ اللہ کی عبادت کرو اور طاغوت [36] سے بچو۔ پھر کچھ ایسے لوگ تھے جنہیں اللہ نے ہدایت دے دی اور کچھ ایسے تھے جن پر گمراہی ثابت ہوگئی۔ سو تم زمین میں چل پھر کر دیکھ لو کہ جھٹلانے [37] والوں کا کیا انجام ہوا ؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت