کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
متبرک [1] ہے وہ ذات جس نے اپنے بندے [2] پر فرقان [3] (قرآن) نازل کیا تاکہ وہ کل اہل عالم کے لئے (برے انجام سے) ڈرانے والا [4] بن جائے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.