فهرس الكتاب

الصفحة 4390 من 6348

اس نبی نے کہا: خواہ میں تمہارے پاس اس سے زیادہ صحیح راستہ [23] لے کر آؤں جس پر تم نے اپنے آباء و اجداد کو پایا ہے؟ (تب بھی تم انہی کی پیروی کرو گے؟) وہ کہنے لگے: ''جو پیغام دے کر تمہیں بھیجا گیا ہے ہم اس کے منکر ہیں''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت