فهرس الكتاب

الصفحة 948 من 6348

پھم ہم نے موسیٰ کو بھی کتاب (154) دی تھی، ان لوگوں پر اپنی نعمت کو تمام کرنے کے لیے جو اچھے کام کرتے تھے، اور جس میں ہر چیز کھول کر بیان کردی گئی تھی، اور انسانوں کے لیے ذریعہ ہدایت و رحمت تھی، تاکہ وہ لوگ اپنے رب کی ملاقات پر ایمان لائیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت