فهرس الكتاب

الصفحة 308 من 6348

یقینًا تمہارے لیے عبرت تھی ان دو جماعتوں میں جو باہم ٹکرائیں۔ ایک جماعت اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑ رہی تھی اور دوسرا گروہ کافروں کا تھا وہ انہیں اپنی آنکھوں سے اپنے سے دگنا دیکھتے تھے اور اللہ تعالیٰ جسے چاہے اپنی مدد سے طاقت دیتا ہے۔ یقینًا اس میں دیکھنے والوں کے لیے بڑی عبرت ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت