کتاب کا نام: ترجمہ فہم القرآن - مصنف: میاں محمد جمیل - اشاعت کا سال: ء 2005 ھ 1426 - ماخذ: شاملہ اردو
اے ہماری قوم ! اللہ کی طرف بلانے والے کی دعوت قبول کرو اور اس پر ایمان لاؤ اللہ تمہارے گناہوں کو معاف فرمائے گا اور تمہیں عذاب الیم سے بچا لے گا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.