فهرس الكتاب

الصفحة 2632 من 6343

مختلف مذہبوں کا فیصلہ روز قیامت ہو گا

«صَّابِئِینَ» کا بیان مع اختلاف سورۃ البقرہ کی تفسیر میں گزر چکا ہے یہاں فرماتا ہے کہ ' ان مختلف مذہب والوں کا فیصلہ قیامت کے دن صاف ہو جائے گا ۔ اللہ تعالیٰ ایمان والوں کو جنت دے گا اور کفار کو جہنم واصل کرے گا ۔ سب کے اقوال وافعال ظاہر وباطن اللہ پر عیاں ہیں ' ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت