کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{فَوَقَعَ الْحَقُّ} " تو حق ثابت ہوگیا۔'' یعنی اس بھرے مجمع میں حق واضح طور پر نمایاں اور ظاہر ہوگیا {وَبَطَلَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ } " اور جو کچھ وہ کرتے تھے سب باطل ہوگیا۔"
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.