فهرس الكتاب

الصفحة 1428 من 6343

{هُوَ يُحْيِي وَيُمِيتُ} " وہی جان بخشتا ہے اور وہی موت دیتا ہے۔" یعنی وہ زندگی اور موت میں تصرف کرتا ہے اور وہ ہر قسم کی تدبیر کرتا ہے اور تدبیر کائنات میں اس کا کوئی شریک نہیں {وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ } " اور تم اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے۔" قیامت کے روز، پس وہ تمہیں تمہارے اچھے اور برے اعمال کی جزا دے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت