فهرس الكتاب

الصفحة 1556 من 6343

{فَلَمَّا ذَهَبَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ الرَّوْعُ } " جب ابراہیم سے خوف دور ہوا" جو مہمانوں کی آمد پر انہیں لاحق ہوا تھا۔ {وَجَاءَتْهُ الْبُشْرَىٰ } " اور (بیٹے کی) خوشخبری ملی" تب وہ قوم لوط کی ہلاکت کے بارے میں فرشتوں سے جھگڑنےلگےاوران سے کہنےلگے: { إِنَّ فِيهَا لُوطًا ۚ قَالُوا نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَن فِيهَا ۖ لَنُنَجِّيَنَّهُ وَأَهْلَهُ إِلَّا امْرَأَتَهُ} (العنکبوت:29؍32) " کہ اس بستی میں تو لوط بھی ہیں فرشتوں نے کہا جو لوگ وہاں رہتے ہیں ہم انہیں زیادہ جانتے ہیں، ہم لوط کو اور ان کے گھر والوں کو بچا لیں گے سوائے اس کی بیوی کے۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت