فهرس الكتاب

الصفحة 1654 من 6343

{ثُمَّ يَأْتِي مِن بَعْدِ ذَٰلِكَ } ''پھر اس کے بعد آئیں گے۔" یعنی شادابی کے ان سات سالوں کے بعد {سَبْعٌ شِدَادٌ } " خشک سالی اور سخت قحط کے سات سال آئیں گے۔" { يَأْكُلْنَ مَا قَدَّمْتُمْ لَهُنَّ } (یعنی قحط کے یہ سات سال) ''وہ سب کچھ کھا جائیں گے جو کچھ تم نے ذخیرہ کیا ہوگا" خواہ کتنا ہی زیادہ ذخیرہ کیوں نہ کیا ہو۔ {إِلَّا قَلِيلًا مِّمَّا تُحْصِنُونَ } " مگر تھوڑا سا جو روک رکھو گے تم بیج کے واسطے" یعنی جنہیں تم اصلی فصل کی تیاری کے لئے روک کر رکھو گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت