فهرس الكتاب

الصفحة 1778 من 6343

{مِّن وَرَائِهِ جَهَنَّمُ} " اس کے پیچھے دوزخ ہے" یعنی جہنم اس معاند حق، جابر شخص کی گھات میں ہے وہ ضرور اس جہنم میں وارد ہوگا، تب اسے سخت عذاب کا مزاچکھایا جائے گا۔ {وَيُسْقَىٰ مِن مَّاءٍ صَدِيدٍ} " اور اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا" جو اپنے رنگ، ذائقے اور بدبو میں خون اور پیپ جیسا ہوگا اور وہ انتہائی گرم ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت