کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
اور موسیٰ سے کہنے لگا: {فَمَا بَالُ الْقُرُونِ الْأُولَىٰ} یعنی پہلے زمانے کے لوگوں کا کیا معاملہ ہے اور ان کی کیا خبر اور کیا حال ہے؟ ان لوگوں نے تو ہم سے پہلے حق کا انکار کر کے کفر، ظلم اور عناد کا ارتکاب کیا، کیا وہ ہمارے لئے نمونہ ہیں؟
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.