بتوں کی عبادت پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے: { نَعْبُدُ أَصْنَامًا } " ہم بتوں کی عبادت کرتے ہیں" جن کو ہم خود اپنے ہاتھوں سے تراشتے اور بناتے ہیں ۔
{ فَنَظَلُّ لَهَا عَاكِفِينَ} " اور ان کی پوجا پر قائم ہیں۔" یعنی ہم نے اپنے اکثر اوقات میں، ان بتوں کی عبادت کے لئے قیام کرتے ہیں۔