فهرس الكتاب

الصفحة 3125 من 6343

حضرت لوط علیہ السلام نے دعا کی: {رَبِّ نَجِّنِي وَأَهْلِي مِمَّا يَعْمَلُونَ} " اے میرے رب ! مجھ کو اور میرے گھر والوں کو ان کے کاموں سے نجات دے۔" یعنی ان کے فعل بد اور اس کے عذاب سے بچا۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کی دعا قبول فرما لی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت