فهرس الكتاب

الصفحة 3234 من 6343

{وَمَكَرُوا مَكْرًا } " اور انہوں نے مکر کیا" انہوں نے خفیہ طور پر حضرت صالح علیہ السلام اور اس کے گھر والوں کو قتل کرنے کے منصوبے کی پوری تدبیر کرلی حتیٰ کہ انہوں نے حضرت صالح علیہ السلام کے اولیاء کے خوف سے اس بات کو اپنی قوم سے بھی چھپائے رکھا {وَمَكَرْنَا مَكْرًا} " اور ہم نے بھی ایک چال چلی" یعنی اپنے نبی صالح کی مدد، ان کےمعاملے کوآسان بنانے اوراوران کی قوم میں سے جھٹلانے والوں کوہلاک کرنےکےلیے چال چلی۔ { وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ} "اورانہیں کوئی خبرنہ تھی۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت