فهرس الكتاب

الصفحة 3664 من 6343

بنا بریں فرمایا: { قُلْ يَجْمَعُ بَيْنَنَا رَبُّنَا ثُمَّ يَفْتَحُ بَيْنَنَا } " کہہ دیجیے کہ ہمارا رب ہمیں جمع کرے گا پھر ہمارے درمیان)حق و انصاف کے ساتھ( فیصلے کرے گا۔" یعنی اللہ تعالیٰ ہمارے درمیان ایسا فیصلہ کرے گا جس سے سچے اور جھوٹے، ثواب کے مستحق اور عذاب کے مستحق لوگوں کے درمیان امتیاز واضح ہوجائے گا اور وہ سب سے اچھا فیصلہ کرنے والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت