فهرس الكتاب

الصفحة 3815 من 6343

اے رسول ! جھٹلانے والوں کی باتیں آپ کو غم زدہ نہ کریں۔ یہاں ''باتوں" سے مراد وہ باتیں ہے جن پر سیاق آیت دلالت کرتا ہے، یعنی ہر وہ بات جو رسول اور اس کی لائی ہوئی کتاب میں عیب لگاتی ہو۔ یعنی آپ کا دل ان کے غم میں مشغول نہ ہو {إِنَّا نَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ} " یہ جو کچھ چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں ہم سب جانتے ہیں" اس لئے ہم ان کو اپنے علم کے مطابق جزا اور سزا دیں گے ان کی باتیں آپ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت