فهرس الكتاب

الصفحة 3824 من 6343

یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے اپنی الوہیت وربوبیت پر مکرم فرشتوں کی قسم ہے، اس حال میں کہ وہ اس کی عبادت میں مشغول اور اس کے حکم سے کائنات کی تدبیر میں مصروف ہیں، چنانچہ فرمایا: {وَالصَّافَّاتِ صَفًّا } " قسم ہے صف باندھنے والوں کی" یعنی اپنے رب کی خدمت میں اور اس سے مراد فرشتے ہیں چونکہ یہ فرشتے اپنے رب کی الوہیت کا اظہار کرتے ہیں، اس کی عبودیت میں مشغول رہتے ہیں اور ایک لمحے کے لئے اس کی نافرمانی نہیں کرتے اس لئے اللہ تعالیٰ نے اپنی الوہیت پر ان کی قسم کھائی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت