فهرس الكتاب

الصفحة 3827 من 6343

{إِنَّ إِلَـٰهَكُمْ لَوَاحِدٌ} " یقینًا تم سب کا معبود ایک ہی ہے۔" الوہیت میں اس کا کوئی شریک نہیں، اس لئے خالص اسی سے محبت کرو، صرف اسی سے ڈرو، صرف اسی کو اپنی امیدوں کا محور بناؤ اور عبادات کی تمام اقسام صرف اسی کے لئے مختص کرو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت