فهرس الكتاب

الصفحة 3862 من 6343

{وَمَا تُجْزَوْنَ} " اور تمہیں جزا نہیں دی گئی۔" یعنی درد ناک عذاب کا مزا چکھانے میں {إِلَّا مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ} " مگر اسی کی جو تم کرتے تھے۔" ہم نے تم پر ظلم نہیں کیا بلکہ تمہارے ساتھ انصاف کیا ہے۔ چونکہ اس خطاب کے الفاظ عام ہیں اور مراد مشرکین ہیں، اس لئے اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان کو مستثنیٰ کرتے ہوئے فرمایا:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت