فهرس الكتاب

الصفحة 3916 من 6343

{فَرَاغَ عَلَيْهِمْ ضَرْبًا بِالْيَمِينِ} " پھر ان کو اپنے ہاتھ سے مارنا شروع کیا۔" یعنی حضرت ابراہیم علیہ السلام نے نہایت قوت و نشاط کے ساتھ ان بتوں کو توڑنا شروع کیا، حتیٰ کہ تمام بتوں کو ٹکڑے ٹکڑے کردیا، سوائے ان میں سے ایک بڑے بت کے، شاید کہ وہ اس کی طرف رجوع کریں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت