فهرس الكتاب

الصفحة 3931 من 6343

{وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِينَ سَلَامٌ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ} یعنی ہم نے قربانی کو، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سچی مدح و ثنا کے لئے، آنے والے لوگوں میں اسی طرح باقی رکھا جس طرح گزرے ہوئے لوگوں میں جاری تھی۔ ابراہیم علیہ السلام کو جب بھی یاد کیا جاتا ہے تو انہیں محبت، تعظیم اور ثنائے حسن کے ساتھ یاد کیا جاتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت