کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{إِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ} پس اللہ تعالیٰ نے الیاس کی اسی طرح مدح و ثنا بیان کی جس طرح دیگر انبیاء و مرسلین کو مدح و ثنا سے نوازا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.