فهرس الكتاب

الصفحة 4025 من 6343

{وَ} " تابع کردیا {الطَّيْرَ مَحْشُورَةً} پرندوں کو بھی وہ آپ کے پاس جمع کردیئے گئے {كُلٌّ} سب کے سب" پہاڑ اور پرندے اللہ تعالیٰ کے لئے { لَّهُ أَوَّابٌ } " مطیع تھے" اللہ تعالیٰ کے اس حکم کی اطاعت کرتے ہوئے: {يَا جِبَالُ أَوِّبِي مَعَهُ وَالطَّيْرَ} (سبا:34؍1) " اے پہاڑو! تم اس (داؤد) کے ساتھ تسبیح بیان کرو اور ہم نے پرندوں کو بھی یہی حکم دیا۔" یہ آپ پر اللہ تعالیٰ کا احسان ہے کہ اس نے آپ کو عبادت کی توفیق سے نوازا، پھر اللہ تعالیٰ نے آپ پر اپنی اس نوازش کا ذکر فرمایا کہ اس نے آپ کو عظیم مملکت اور اقتدار عطا کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت