کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{قَالَ} اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: {فَالْحَقُّ وَالْحَقَّ أَقُولُ} " سچ ( ہے) اور میں بھی سچ کہتا ہوں۔'' یعنی حق میرا وصف اور حق میرا قول ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.