فهرس الكتاب

الصفحة 4120 من 6343

{كَذَّبَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ} گزشتہ قوموں نے بھی اپنے انبیاء کی تکذیب کی جس طرح ان لوگوں نے تکذیب کی {فَأَتَاهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَيْثُ لَا يَشْعُرُونَ} " تو ان پر ایسی جگہ سے عذاب آگیا کہ انہیں خبر ہی نہ تھی۔" ان پر یہ عذاب ان کی غفلت کے اوقات میں، یاد دن کے وقت یا اس وقت آنازل ہوا جب وہ دوپہر کے وقت آرام کر رہے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت