فهرس الكتاب

الصفحة 4125 من 6343

{إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُم مَّيِّتُونَ} " اے نبی ! بلا شبہ آپ کو مرنا ہے اور یہ بھی مرنے والے ہیں" یعنی تم میں سے ہر ایک کو مرنا ہے۔ {وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِّن قَبْلِكَ الْخُلْدَ أَفَإِن مِّتَّ فَهُمُ الْخَالِدُونَ} (الانبیاء:21؍34) " دائمی زندگی، ہم نے آپ سے پہلے بھی کسی بشر کے لئے نہیں رکھی اگر آپ کو موت آگئی تو کیا یہ لوگ ہمیشہ زندہ رہیں گے؟"

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت