فهرس الكتاب

الصفحة 4132 من 6343

{أَلَيْسَ اللّٰـهُ بِعَزِيزٍ} " کیا اللہ غالب نہیں؟" یعنی وہ کامل قہر اور غلبے کا مالک ہے جس کے ذریعے سے وہ ہر چیز پر غالب ہے اسی غلبہ و قہر کی بنا پر وہ اپنے بندے کے لئے کافی ہے اور اس سے ان کی سازشوں اور مکر و فریب کو دور کرتا ہے۔ {ذِي انتِقَامٍ} جو کوئی اس کی نافرمانی کرتا ہے وہ اس سے انتقام لیتا ہے، اس لئے ان تمام امور سے بچو جو اس کی ناراضی کے موجب ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت