فهرس الكتاب

الصفحة 4370 من 6343

{ وَإِنَّهُ } یعنی یہ کتاب { لَدَيْنَا } ")لوح محفوظ میں( ہمارے پاس ہے۔" یعنی ملا اعلیٰ میں بلند ترین اور افضل ترین مرتبے میں ہے { لَعَلِيٌّ حَكِيمٌ } یعنی وہ بہت زیادہ قدر و شرف اور بلند مقام کی حامل ہے۔ یہ کتاب جن اوامرونواہی اور اخبار پر مشتمل ہے، ان میں حکمت رکھی گئی ہے۔ اس میں کوئی حکم ایسا نہیں جو حکمت، عدل اور میزان کے خلاف ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت